cause
Sugar causes many diseases.
پیدا کرنا
چینی بہت سی بیماریاں پیدا کرتی ہے۔
demand
My grandchild demands a lot from me.
مطالبہ کرنا
میرا پوتا مجھ سے بہت کچھ مانگتا ہے۔
suggest
The woman suggests something to her friend.
تجویز دینا
عورت اپنی دوست کو کچھ تجویز دے رہی ہے۔
understand
One cannot understand everything about computers.
سمجھنا
ایک شخص کمپیوٹرز کے بارے میں سب کچھ نہیں سمجھ سکتا۔