ذخیرہ الفاظ

نارویجین – فعل کی مشق

بجنا
گھنٹی روز بجتی ہے۔
جمع کرنا
زبان کا کورس دنیا بھر کے طلباء کو جمع کرتا ہے۔
بھول جانا
اب وہ اس کا نام بھول چکی ہے۔
ملنا
وہ پہلی بار انٹرنیٹ پر ایک دوسرے سے ملے۔
ملنا
اپنی لڑائی ختم کرکے اخیر مل جاؤ!
خرچ کرنا
اُس نے اپنے تمام پیسے خرچ کر دیے۔
کھلانا
بچے گھوڑے کو کھلا رہے ہیں.