ذخیرہ الفاظ

فعل سیکھیں – اطالوی

esplorare
Gli astronauti vogliono esplorare lo spazio esterno.
دریافت کرنا
خلائی سیر کرنے والے انسان خلا میں جا کر دریافت کرنا چاہتے ہیں۔
spegnere
Lei spegne la sveglia.
بند کرنا
وہ الارم کلوک بند کرتی ہے۔
lasciare
Molti inglesi volevano lasciare l’UE.
چھوڑنا
بہت سے انگریز لوگ یو ایس کو چھوڑنا چاہتے تھے۔
discutere
I colleghi discutono il problema.
بحث کرنا
کولیگ بحث کر رہے ہیں مسئلہ پر۔
lasciare senza parole
La sorpresa la lascia senza parole.
ہیران کن ہونا
ہیرت کے باعث اسے بے زباں چھوڑ دیا۔
sorprendere
Lei ha sorpreso i suoi genitori con un regalo.
حیران کن ہونا
اُس نے اپنے والدین کو ایک تحفہ سے حیران کن بنایا۔
toccare
Lui la tocca teneramente.
چھونا
اس نے اسے محبت سے چھوا۔
bruciare
La carne non deve bruciare sulla griglia.
جلنا
گوشت گرل پر نہیں جلنا چاہیے۔
entrare
La nave sta entrando nel porto.
داخل ہونا
جہاز بندرگاہ میں داخل ہو رہا ہے۔
tornare
Lui non può tornare indietro da solo.
واپس جانا
وہ اکیلا واپس نہیں جا سکتا۔
incontrare
Gli amici si sono incontrati per una cena condivisa.
ملنا
دوست ایک مشترکہ رات کے لیے ملے۔
portare su
Lui porta il pacco su per le scale.
اُٹھانا
وہ پیکیج سیڑھیاں اُوپر لے جا رہا ہے۔