اردو » کاتالان   ‫نفی کرنا 1‬


‫64 [چونسٹھ]‬

‫نفی کرنا 1‬

-

64 [seixanta-quatre]

Negació 1

‫64 [چونسٹھ]‬

‫نفی کرنا 1‬

-

64 [seixanta-quatre]

Negació 1

اردوcatalà
‫میں اس لفظ کو نہیں سمجھ رہا ہوں-‬ No e----- l- p------.
‫میں اس جملے کو نہیں سمجھ رہا ہوں-‬ No e----- l- f----.
‫میں مطلب نہیں سمجھ رہا ہوں-‬ No e----- e- s---------.
   
‫استاد (ٹیچر )‬ el m----e
‫کیا آپ استاد کو سمجھ رہے ہیں؟‬ En--- e- m-----?
‫جی ہاں، میں انہیں اچھی طرح سمجھ رہا ہوں-‬ Sí- l------- b-.
   
‫استانی (لیڈی ٹیچر)‬ la m----a
‫کیا آپ استانی کو سمجھ رہے ہیں؟‬ En--- l- m-----?
‫جی ہاں، میں انہیں سمجھ رہا ہوں-‬ Sí- l------- b-.
   
‫لوگ‬ la g--t
‫کیا آپ لوگوں کو سمجھ رہے ہیں؟‬ En--- l- g---?
‫نہیں، میں انہیں نہیں سمجھ رہا ہوں-‬ No- n- l------- g---- b-.
   
‫سہیلی‬ la x----a
‫کیا آپ کی کوئی سہیلی ہے؟‬ Té x----- v----?
‫جی ہاں، میری ایک سہیلی ہے-‬ Sí- e- t---.
   
‫بیٹی‬ la f---a
‫کیا آپ کی بیٹی ہے؟‬ Té u-- f---- v----?
‫نہیں، میری کوئی بیٹی نہیں ہے-‬ No- n- e- t---.