اردو » کاتالان   ‫وجہ بتانا 3‬


‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [setanta-set]

argumentar alguna cosa 3

‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [setanta-set]

argumentar alguna cosa 3

اردوcatalà
‫آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Pe- q-- n- m---- e- p-----?
‫مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Ha-- d- p----- p--.
‫میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ (J-) n- m---- p----- h- d- p----- p--.
   
‫آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Pe- q-- n- e- b-- l- c------?
‫مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ En---- h--- d- c------.
‫میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Jo n- b-- p----- e----- h--- d- c------.
   
‫تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Pe- q-- n- e- b--- e- c---?
‫یہ ٹھنڈی ہے -‬ Es-- f---.
‫میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -‬ Jo n- m--- b-- p----- e--- f---.
   
‫تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Pe- q-- n- e- b--- e- t-?
‫میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ No t--- s----.
‫میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ No m--- b-- p----- n- t--- s----.
   
‫آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Pe- q-- n- e- m---- l- s---?
‫میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ No l--- d-------.
‫میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ No m- l- m---- p----- n- l--- d-------.
   
‫آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Pe- q-- n- m---- l- c---?
‫میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -‬ Só- v--------.
‫میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -‬ No l- m---- p----- s-- v--------.