اردو » کاتالان   ‫حرف ربط 2‬


‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [noranta-cinc]

Conjuncions 2

‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [noranta-cinc]

Conjuncions 2

اردوcatalà
‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬ De- d- q--- j- n- t-------?
‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬ De- d-- s-- c-------?
‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Sí- e--- n- t------- d-- q-- e- v- c----.
   
‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ De- q-- e- v- c----- e--- j- n- t-------.
‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬ D’---- q-- e- c------- s-- f------.
‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬ De- q-- t---- n---- s----- p--.
   
‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬ Qu-- t---- p-- t------ (e---)?
‫سفر کے دوران ؟کیا‬ Du---- e- t-------?
‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬ Sí- t-- c-------.
   
‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬ Tr--- p-- t------ m----- c-------.
‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬ Mi-- l- t-------- m----- p-----.
‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬ Es----- l- m----- m----- f- e-- d-----.
   
‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬ No v--- r-- q--- n- t--- l-- u------.
‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬ No e----- r-- q--- l- m----- e--- t-- f----.
‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬ No s---- r-- q--- t--- u- r-------.
   
‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬ Ag------ u- t--- s- p---.
‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬ Re-------- e- m-- s- g------ l- l------.
‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬ Co-------- e- m----- s- n- a----- a----.