اردو » ہسپانوی   ‫حرف ربط 2‬


‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [noventa y cinco]

Conjunciones 2

‫95 [پچانوے]‬

‫حرف ربط 2‬

-

95 [noventa y cinco]

Conjunciones 2

اردوespañol
‫وہ کب سے کام نہیں کر رہی ہے ؟‬ ¿D---- c----- n- t------ e---?
‫کیا جب سے اس کی شادی ہوئی ہے ؟‬ ¿D---- q-- s- c---?
‫ہاں، جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ Sí- n- t------ d---- q-- s- c---.
   
‫جب سے اس کی شادی ہوئی ہے وہ کام نہیں کر رہی ہے -‬ De--- q-- s- c---- n- t------.
‫جب سے وہ ایک دوسرے سے ملیں ہیں وہ خوش ہیں -‬ De--- q-- s- c------- s-- f------.
‫جب سے ان کے بچّے ہوئے ہیں وہ کم کم باہر جاتے ہیں -‬ De--- q-- t----- n----- s---- p---.
   
‫وہ کب ٹیلیفون کرتی ہے ؟‬ ¿C----- h---- (e---) p-- t-------?
‫سفر کے دوران ؟کیا‬ ¿M------- c------?
‫ہاں، جب وہ گاڑی چلاتی ہے -‬ Sí- m------- c------.
   
‫جب وہ گاڑی چلاتی ہے تو ٹیلیفون کرتی ہے -‬ Ha--- p-- t------- m------- c------.
‫جب وہ استری کرتی ہے تو ٹی وی دیکھتی ہے -‬ Ve l- t--------- m------- p------.
‫جب وہ اپنا کام کرتی ہے تو موسیقی سنتی ہے -‬ Es----- m----- m------- h--- l-- t-----.
   
‫جب میرے پاس عینک نہیں ہوتی ہے مجھے کچھ نظر نہیں آتا ہے -‬ (Y-) n- v-- n---- c----- n- l---- g----.
‫جب موسیقی تیزہوتی ہے مجھے کچھ سمجھ نہیں آتا ہے -‬ No e------- n---- c----- l- m----- e--- t-- a---.
‫جب مجھے نزلہ ہوتا ہے میں کچھ نہیں سونگھ سکتا ہوں -‬ No h---- n---- c----- e---- r-------- /--.
   
‫اگر بارش ہو گی تو ہم ٹیکسی لیں گے -‬ Si l------ c-------- / t-------- (a-.) u- t---.
‫اگر ہم لوٹو میں جیتیں گے تو دنیا کا سفر کریں گے -‬ Si n-- t--- l- l------- d------ l- v----- a- m----.
‫اگر وہ جلدی نہیں آتا ہے تو ہم کھانا شروع کر دیں گے -‬ Si (é-) n- l---- p------ e---------- a c----.