اردو » سلاواکی وجہ بتانا 3
77 [ستتّر]
وجہ بتانا 3

77 [sedemdesiatsedem]
niečo zdôvodniť 3
اردو | slovenčina | |
آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟ | Pr--- n----- t----? | |
مجھے وزن کم کرنا ہے - | Mu--- s-------. | |
میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے - | Ne--- j-- p------ m---- s-------. | |
آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟ | Pr--- n------- p---? | |
مجھے گاڑی چلانی ہے - | Mu--- e--- š--------. | |
میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے - | Ne----- h-- p------ m---- e--- š--------. | |
تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟ | Pr--- n------ k---? | |
یہ ٹھنڈی ہے - | Je s------. | |
میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے - | Ne----- j-- p------ j- s------. | |
تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟ | Pr--- n------ t-- č--? | |
میرے پاس چینی نہیں ہے - | Ne--- c----. | |
میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے - | Ne----- h-- p------ n---- c----. | |
آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟ | Pr--- n----- t- p-------? | |
میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے - | Ne-------- s-- j-. | |
میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے - | Ne--- j-- p------ s-- j- n---------. | |
آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟ | Pr--- n----- t- m---? | |
میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں - | So- v---------. | |
میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں - | Ne--- h-- p------ s-- v---------. | |