اردو » سلاواکی   ‫ضمنی جملے "کہ" 2‬


‫92 [بیانوے]‬

‫ضمنی جملے "کہ" 2‬

-

92 [deväťdesiatdva]

Vedľajšie vety s že 2

‫92 [بیانوے]‬

‫ضمنی جملے "کہ" 2‬

-

92 [deväťdesiatdva]

Vedľajšie vety s že 2

اردوslovenčina
‫مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم خراٹے لیتے ہو -‬ Hn--- m-- ž- c------.
‫مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم بہت زیادہ بئیر پیتے ہو -‬ Hn--- m-- ž- p---- t---- p---.
‫مجھے تکلیف ہوتی ہے کہ تم دیر سے آتے ہو -‬ Hn--- m-- ž- c----- t-- n------.
   
‫یقین ہے کہ اسے ایک ڈاکٹر کی ضرورت ہے - مجھے‬ My----- ž- p-------- l-----.
‫مجھے یقین ہے کہ وہ بیمار ہے -‬ My----- ž- j- c----.
‫مجھے یقین ہے کہ وہ اب سو رہا ہے -‬ My----- ž- t---- s--.
   
‫ہمیں امید ہے کہ وہ ہماری بیٹی سے شادی کرے گا -‬ Dú----- ž- s- o---- s n---- d-----.
‫ہمیں امید ہے کہ اس کے پاس بہت پیسے ہوں گے -‬ Dú----- ž- m- v--- p-----.
‫ہمیں امید ہے کہ وہ لکھ پتی ہے -‬ Dú----- ž- j- m-------.
   
‫میں نے سنا ہے کہ تمھاری بیوی کے ساتھ حادثہ پیش آیا تھا -‬ Po--- s--- ž- t---- ž--- m--- n-----.
‫میں نے سنا ہے کہ وہ ہسپتال میں ہے -‬ Po--- s--- ž- l--- v n--------.
‫میں نے سنا ہے کہ تمھاری گاڑی مکمل طور سے تباہ ہو گئی ہے -‬ Po--- s--- ž- t---- a--- j- t------ r------.
   
‫مجھے خوشی ہے کہ آپ آئیں ہیں -‬ Te-- m-- ž- s-- p-----.
‫مجھے خوشی ہے کہ آپ دلچسپی رکھتے ہیں -‬ Te-- m-- ž- m--- z-----.
‫مجھے خوشی ہے کہ آپ یہ گھر خریدنا چاہتے ہیں -‬ Te-- m-- ž- c----- k---- d--.
   
‫مجھے لگتا ہے کہ آخری بس جا چکی ہے-‬ Ob---- s-- ž- p------- a------ j- u- p---.
‫مجھے لگتا ہے کہ ہمیں ٹیکسی لینی ہو گی -‬ Ob---- s-- ž- b----- m----- í-- t------.
‫مجھے لگتا ہے کہ میرے پاس پیسے نہیں ہیں -‬ Ob---- s-- ž- p-- s--- n---- ž----- p------.