اردو » کراتی   ‫ضرورت – چاہنا‬


‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [šezdeset i devet]

trebati – htjeti

‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [šezdeset i devet]

trebati – htjeti

اردوhrvatski
‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬ Tr---- k-----.
‫میں سونا چاہتا ہوں -‬ Ho-- s------.
‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬ Po----- l- o---- k-----?
   
‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬ Tr---- l----.
‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬ Ho-- č-----.
‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬ Po----- l- o---- l----?
   
‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬ Tr---- t------.
‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬ Že--- t-----------.
‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬ Po----- l- o---- t------?
   
‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬ Tr---- k-----.
‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬ Ho-- f------------.
‫کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟‬ Im- l- o---- f---------?
   
‫مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -‬ Tr---- r-------.
‫میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -‬ Ho-- p------ e-----.
‫کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟‬ Im- l- o---- r-------?
   
‫مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -‬ Tr---- k-------.
‫میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -‬ Ho-- n---- n-------.
‫کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟‬ Im- l- o---- p---- i k------- o-----?