اردو » کراتی   ‫وجہ بتانا 3‬


‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [sedamdeset i sedam]

nešto opravdati 3

‫77 [ستتّر]‬

‫وجہ بتانا 3‬

-

77 [sedamdeset i sedam]

nešto opravdati 3

اردوhrvatski
‫آپ پیسٹری کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Za--- n- j----- t----?
‫مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Mo--- s--------.
‫میں نہیں کھا رہا ہوں کیونکہ مجھے وزن کم کرنا ہے -‬ Ne j---- j- j-- m---- s--------.
   
‫آپ بئیر کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Za--- n- p----- p---?
‫مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Mo--- j-- v-----.
‫میں اسے نہیں پی رہا کیونکہ مجھے گاڑی چلانی ہے -‬ Ne p---- g- j-- m---- j-- v-----.
   
‫تم کافی کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Za--- n- p---- k---?
‫یہ ٹھنڈی ہے -‬ Hl---- j-.
‫میں کافی نہیں پی رہا کیونکہ یہ ٹھنڈی ہے -‬ Ne p---- j- j-- j- h-----.
   
‫تم چائے کیوں نہیں پی رہے ہو ؟‬ Za--- n- p---- č--?
‫میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ Ne--- š-----.
‫میں چائے نہیں پی رہا کیونکہ میرے پاس چینی نہیں ہے -‬ Ne p---- g- j-- n---- š-----.
   
‫آپ سوپ کیوں نہیں پی رہے ہیں ؟‬ Za--- n- j----- j---?
‫میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ Ni--- j- n------ / n-------.
‫میں سوپ نہیں پی رہا ہوں کیونکہ میں نے سوپ کا آرڈر نہیں دیا ہے -‬ Ne j---- j- j-- j- n---- n------.
   
‫آپ گوشت کیوں نہیں کھا رہے ہیں ؟‬ Za--- n- j----- m---?
‫میں سبزی خور (ویجیٹیرین) ہوں -‬ Ja s-- v------------.
‫میں گوشت نہیں کھاتا ہوں کیونکہ میں سبزی خور ہوں -‬ Ne j---- t- j-- s-- v------------.