اردو » اسٹونین   ‫مشروب‬


‫12 [بارہ]‬

‫مشروب‬

-

12 [kaksteist]

Joogid

‫12 [بارہ]‬

‫مشروب‬

-

12 [kaksteist]

Joogid

اردوeesti
‫میں چائے پیتا ہوں-‬ Ma j--- t---.
‫میں کافی پیتا ہوں-‬ Ma j--- k----.
‫میں پانی / منرل واٹر پیتا ہوں-‬ Ma j--- m-----------.
   
‫کیا تم چائے لیموں / لیمن کے ساتھ پیتے ہو؟‬ Jo-- s- t--- s--------?
‫کیا تم کافی شکر / چینی کے ساتھ پیتے ہو؟‬ Jo-- s- k---- s-------?
‫کیا تم پانی برف کے ساتھ پیتے ہو؟‬ Jo-- s- v--- j----?
   
‫یہاں پارٹی ہو رہی ہے-‬ Si-- o- p---.
‫لوگ زیکٹ / شیمپین / شراب پی رہے ہیں-‬ In------ j----- š------.
‫لوگ وائن اور بیئر پی رہے ہیں-‬ In------ j----- v---- j- õ---.
   
‫کیا تم شراب پیتے ہو؟‬ Jo-- s- a-------?
‫کیا تم وسکی پیتے ہو؟‬ Jo-- s- v-----?
‫کیا تم کولا رم کے ساتھ پیتے ہو؟‬ Jo-- s- k----- r------?
   
‫مجھے زیکٹ / شیمپین / شراب پسند نہیں ہے-‬ Mu--- e- m----- š-----.
‫مجھے وائن پسند نہیں ہے-‬ Mu--- e- m----- v---.
‫مجھے بیئر پسند نہیں ہے-‬ Mu--- e- m----- õ--.
   
‫بچے کو دودھ پسند ہے-‬ Be----- m------ p---.
‫بچے کو کوکا اور سیب کا جوس پسند ہے-‬ La----- m------ k---- j- õ-------.
‫عورت کو اورنج جوس اور گریپ فروٹ جوس پسند ہے-‬ Na----- m------ a----------- j- g---------.