اردو » پولش   ‫ضرورت – چاہنا‬


‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [sześćdziesiąt dziewięć]

potrzebować – chcieć

‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [sześćdziesiąt dziewięć]

potrzebować – chcieć

اردوpolski
‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬ Po-------- ł----.
‫میں سونا چاہتا ہوں -‬ Ch-- s---.
‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬ Cz- j--- t- j----- ł----?
   
‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬ Po-------- l----.
‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- c-----.
‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬ Cz- j--- t- j---- l----?
   
‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬ Po-------- t-------.
‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- z--------.
‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬ Cz- j--- t- j---- t------?
   
‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬ Po-------- a------.
‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- z----- z------.
‫کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟‬ Cz- j--- t- j---- a-----?
   
‫مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -‬ Po-------- k--------.
‫میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- w----- m----.
‫کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟‬ Cz- j--- t- j---- k-------?
   
‫مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -‬ Po-------- d--------.
‫میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -‬ Ch-- c-- n------.
‫کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟‬ Cz- j--- t- j---- k----- p------ i j---- d-------?