اردو » ایفریکانز   ‫ضرورت – چاہنا‬


‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [nege en sestig]

nodig het – wil

‫69 [انہتّر]‬

‫ضرورت – چاہنا‬

-

69 [nege en sestig]

nodig het – wil

اردوAfrikaans
‫مجھے ایک بستر کی ضرورت ہے -‬ Ek h-- ’- b-- n----.
‫میں سونا چاہتا ہوں -‬ Ek w-- s----.
‫کیا یہاں ایک بستر ہے ؟‬ Is h--- ’- b--?
   
‫مجھے ایک لیمپ کی ضرورت ہے -‬ Ek h-- ’- l--- n----.
‫میں پڑھنا چاہتا ہوں -‬ Ek w-- l---.
‫کیا یہاں ایک لیمپ ہے ؟‬ Is h--- ’- l---?
   
‫مجھے ٹیلیفون کی ضرورت ہے -‬ Ek h-- ’- t------- n----.
‫میں ٹیلیفون کرنا چاہتا ہوں -‬ Ek w-- b--.
‫کیا یہاں ٹیلیفون ہے ؟‬ Is h--- ’- t-------?
   
‫مجھے ایک کیمرے کی ضرورت ہے -‬ Ek h-- ’- k----- n----.
‫میں فوٹو کھینچنا چاہتا ہوں -‬ Ek w-- f----- n---.
‫کیا یہاں ایک کیمرا ہے ؟‬ Is h--- ’- k-----?
   
‫مجھے ایک کمپیوٹر کی ضرورت ہے -‬ Ek h-- ’- r------- n----.
‫میں ایک ای میل بھیجنا چاہتا ہوں -‬ Ek w-- ’- e---- s----.
‫کیا یہاں ایک کمپیوٹر ہے ؟‬ Is h--- ’- r-------?
   
‫مجھے ایک بال پوائنٹ کی ضرورت ہے -‬ Ek h-- ’- p-- n----.
‫میں کچھ لکھنا چاہتا ہوں -‬ Ek w-- i--- s----.
‫کیا یہاں ایک کاغذ اور ایک بال پوائنٹ ہے ؟‬ Is h--- ’- b--- p----- e- ’- p--?